UAE work Visas

1 of
Previous Next

Ad Details

  • Ad ID: 652329

  • Added: December 7, 2020

  • Location: United Arab Emirates

  • State: Abu Dhabi

  • City: Abudhabi

  • Views: 257

Description

یو اے ای کے ورک ویزے
الیکٹریشن پلمبر پینٹر مستری پائپ فٹر وغیرہ اور ان سب کے ہیلپر
تعلیم کی کوئی قید نہیں کاریگر کی تنخواہ 6 درھم ایک گھنٹے کا اور ھیلپر کی تنخواہ 5 درھم فی گھنٹہ اوور ٹائم بھی کر سکتے ہیں کمپنی کام بھی خود سیکھائے گی تنخواہ بھی دے گی رہائش کمپنی کی پک اینڈ ڈراپ کمپنی کی میڈیکل کمپنی کا ایمریٹس آ ی ڈی کمپنی بنا کر دے گی بستر کمبل تکیہ میٹرس کام کا یونیفارم شوز ہیلمٹ سب کمپنی دے گی کام سیکھ جانے کی صورت میں تنخواہ بھی بڑھا دی جاے گی
کم سے کم تنخواہ کاریگر کی 80 ہزارپاکستانی ہیلپر کی 60 ہزار پاکستانی اوور ٹائم الگ سے
دو سال کے بعد ایک ماہ کی چھٹی ساتھ ریٹرن ٹکٹ ساتھ اس ماہ کی سیلری سب کمپنی کی طرف سے

See also  I want to hire an experienced Websites coder and programmer
Tags :

Comments

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked. *

Success! Thanks for your comment. We appreciate your response.
You might have left one of the fields blank, or be posting too quickly