3d wallpaper (water proof + 10 year warranty

Ad Details

  • Ad ID: 654017

  • Added: December 26, 2020

  • Views: 395

Description

عبدالله گرافكس دولت نگر یہ والپیپر پیلنگ کا متبادل ہے ۔جن دیواروں پر سیجل اور نمی ہوجاتی ہے یہ ان کے لیے مؤثر ترین حل ہے . پینٹ کی جگہ اس ہوم فلیکس والپیپر کا انتخاب کریں اور پانچ سے سات سال پینٹ کو بھول جائے .پانچ سے سات سال کے دوران اگر یہ والپیپر آپ کی دیواروں سے اکھڑ جائے تو ہم آپ کو بالکل فری رئیپیر کرکے دیں گے ۔اس ہوم فلیکس والپیپر کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس پر خرچہ بھی تقریبا پینٹ جتنا ہی آتا ہے. … اس میں آپ اپنی پسند کا ڈیزائن منتخب کرسکتے ہیں اور آپ اس میں اپنی تصویر بھی لگا سکتے ہیں رابطہ نمبر :03328378145 صرف کال یا وٹس اپ پلیز نو فیس بک ان باکس ۔شکریہ

See also  Home Construction, Paint and False Ceiling, Horticulture, Gray Structure and Turn Key Projects
Tags :

Comments

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked. *

Success! Thanks for your comment. We appreciate your response.
You might have left one of the fields blank, or be posting too quickly